مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مراکش میں 16 سالہ لڑکی نے اسمارٹ فون نہ ملنے پر زہر کھاکر خودکشی کرلی۔ اطلاعات کے مطابق مراکش کے علاقے العرائش میں 16 سالہ لڑکی نے اسمارٹ فون نہ ملنے پر زہر کھا کر خودکشی کرلی، لڑکی نے اپنے والد سے فرمائش کی تھی کہ اس کو اسمارٹ فون دلائیں تاہم اسمارٹ فون نہ دلانے پر لڑکی نے چوہے مارنے کا زہر کھا کر خود کشی کرلی۔

مراکش میں 16 سالہ لڑکی نے اسمارٹ فون نہ ملنے پر زہر کھاکر خودکشی کرلی۔
News Code 1896839
آپ کا تبصرہ