اسماعیل ہنیہ کی جنرل قاآنی سے ملاقات

فلسطینی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے سپاہ قدس کے نئے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے سپاہ قدس کے نئے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے بعض ارکان بھی موجود تھے۔

News Code 1896816

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 6 =