یمن میں شہید قاسم سلیمانی کے بہیمانہ قتل پر امریکہ کے خلاف مظاہرہ

یمن کے صوبہ صعدہ سمیت کئی شہروں میں سپاہ اسلام کے مایہ نازاور ہر دلعزیز کمانڈرز شہید میجر جنرل سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کے بہیمانہ اور بزدلانہ قتل پر امریکہ کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے صوبہ صعدہ سمیت کئی شہروں میں سپاہ اسلام کے مایہ نازاور ہر دلعزیز کمانڈر شہید میجر جنرل سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کے بہیمانہ اور بزدلانہ قتل پر امریکہ کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔

 عرب ذرائع کے مطابق یمن میں ہونے والے امریکہ مخالف مظاہروں میں کئی ملین افراد نے شرکت کی۔ یمن کے غیور اور بہادر عربوں نے سپاہ اسلام کے عظيم کمانڈروں شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے امریکہ کے بزدلانہ اقدام کی مذمت اور اس سے سخت انتقام لینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

News Code 1896798

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 4 =