عراقی وزارت خارجہ میں امریکی سفیر  طلب

عراق کی وزارت خارجہ نے امریکی دہشت گردوں کے ہاتھوں عراق کے مہمان ایرانی کمانڈر جنرل سلیمانی کے بہیمانہ قتل کے بعد امریکی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے شدید اعتراض کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی وزارت خارجہ نے امریکی دہشت گردوں کے ہاتھوں ایرانی کمانڈر کے بہیمانہ قتل کے بعد امریکی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے شدید اعتراض کیا ہے۔ عراقی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی دہشت فورسز نے عراق کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے عراقی مہمان میجر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی مہند  کو شہید کیا ہے اور امریکہ کو اس بارے میں جواب دینا چاہیے۔

News Code 1896786

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 10 =