خطے میں 35 اہم امریکی اہداف ہمارے نشانے پرہیں، ایرانی کمانڈر

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک کمانڈر غلام علی ابو حمزہ نے کہا ہے کہ خطے میں 35 اہم امریکی اہداف ایرانی افواج کی نشانے پرہیں ۔

مہرخبرساں ایجنسی کی ریپورٹ کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک کمانڈر غلام علی ابو حمزہ نے کہا ہے کہ خطے میں 35 اہم امریکی اہداف ایرانی افواج کی نشانے پرہیں ۔

ایرانی فوج کے ایک کمانڈر جنرل غلام علی ابو حمزہ نے کہا کہ ہمارے پاس موجود بیلسٹک میزائل شہاب 2 ہزار کلومیٹر کے فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں اور امریکہ کا دل تل ابیب بھی ہمارے نشانے پر ہے۔

واضح رہے دو دن پہلے سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کی القدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی عراق میں امریکی راکٹ حملے میں شہید ہوگئے تھے جس پر ایران نے  امریکہ  سے سخت بدلہ لینے کا اعلان کیا تھا۔

News Code 1896782

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 6 =