شہید جنرل سلیمانی کی آخری تحریر

شہید جنرل سلیمانی نے اپنی شہادت سے صرف چند گھنٹے پہلے اپنے ہاتھ سے کچھ جملے لکھے تھے۔

مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شہید جنرل سلیمانی نے اپنی شہادت سے صرف چند گھنٹے پہلے اپنے ہاتھ سے کچھ جملے لکھے تھے۔

شہید جنرل سلیمانی کی آخری تحریر کچھ اس طرح سے ہے۔

"الهی لا تکلنی"

اے خدا مجھے قبول فرما اے خدا میں تجھ سے ملنے کیلئے بے تاب ہوں۔ وہی دیدار کہ جس کیلئے حضرت موسی کے پاس تاب نظارہ نہ تھا ۔ خداوندا مجھے پاک و پاکیزہ قبول فرما۔

الحمدلله رب العالمین۔

شہید جنرل سلیمانی نے یہ جملے جمعرات 2 جنوری 2020 کو اپنی پرواز سے صرف چند منٹ پہلے اپنی قیام گاہ میں لکھے تھے اور پھر اسی ورق پراپنا پین بھی رکھ دیا اور ایر پورٹ کیلئے روانہ ہوئے۔ اور بغداد پہنچتے ہی شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوگئے۔

News Code 1896781

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 9 =