مہران کی سرحد شہید قاسم سلیمانی کے نام سے موسوم

ایران کے روڈ اینڈ ٹرانسپورٹیشن اتھارٹی نے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی گرانقدر خدمات کے پیش نظر مہران کی سرحد کو شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے نام سے موسوم کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے روڈ اینڈ ٹرانسپورٹیشن اتھارٹی نے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی گرانقدر خدمات کے پیش نظر مہران کی سرحد کو شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے نام سے موسوم کردیا ہے۔ مہران کی سرحد سے ہر سال کئی ملین زائرین عراق میں داخل ہوتے ہیں۔

News Code 1896776

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 2 =