مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی صدر کے شعبہ ارتباطات کے معاون علیرضا معزی نے ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ قطر کے وزیر خارجہ اور قطری بادشاہ کے خصوصی ایلچی نے صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ۔ جس کے بعد ترکی کے صدر اردوغان نے بھی ٹیلیفون پر صدر حسن روحانی کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور علاقہ کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ترکی کے صدر اردوغان نے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔
News Code 1896758
آپ کا تبصرہ