مہر خبررسان ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ٹیلیفون پر گفتگو میں ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کو شہید قاسم سلیمانی کی شہادت پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔ روس اور ایران کے وزراء خارجہ نے بامہی گفتگو میں علاقہ کی تازہ ترین صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ روسی وزیر خارجہ نے میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر ایرانی قوم اور حکومت کے ساتھ ہمدردی کا اظہار اور تعزیت پیش کی ہے۔

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ٹیلیفون پر گفتگو میں ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کو شہید قاسم سلیمانی کی شہادت پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
News Code 1896757
آپ کا تبصرہ