قطر کے وزیر خارجہ تہران کا دورہ کریں گے

غیر ملکی ذرائع کے مطابق قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی تہران کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کے وزیر خارجہ  محمد بن عبدالرحمن آل ثانی تہران کا دورہ کریں گے۔ قطر کی وزارت خارجہ نے کل رات ایک بیان میں کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی دردناک شہادت کے بعد قطر کے وزیر خارجہ تہران کا دورہ کریں گے۔ واضح رہے کہ امریکہ نے شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کو جمعہ کی صبح بغداد ایئر پورٹ کے قریب  بزدلانہ ہوائی حملے میں شہید کردیا تھا جس کے بعد پورے عالم اسلام میں امریکہ کے خلاف نفرت اور غم و غصہ میں اضافہ ہوگیا ہے۔

News Code 1896741

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 7 =