لیبیا کی قومی فوج نے ترکی کے ڈرون کو تباہ کردیا

لیبیا کی قومی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لیبیا کی قومی فوج نے طرابلس کے قریب ترکی کے ایک ڈرون طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الحدث کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا کی قومی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لیبیا کی قومی فوج نے طرابلس کے قریب ترکی کے ایک ڈرون طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔

خلیفہ حفتر کی قیادت میں لیبیا کی قومی فوج کا کہنا ہے کہ طرابلس کے قریب " عین زارہ علاقہ میں ترکی کے ڈرون طیارے کو تباہ کیا گيا ہے۔

واضح رہے کہ لیبیا کی وفاقی حکومت کو ترکی کی طرف سے فوجی امداد فراہم کی جارہی ہے جبکہ سعودی عرب کی طرف سے خلیفہ حفتر کی حمایت کا سلسلہ جاری ہے۔

News Code 1896713

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha