کراچی سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد

کراچی کے علاقے شریف آباد سے خاتون کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کراچی کے علاقے شریف آباد سے خاتون کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق شریف آباد میں ریلوے پھاٹک کے قریب جھاڑیوں سے خاتون کی کچھ روز پرانی لاش ملی ہے، لاش کی شناخت نہیں ہوسکی۔

News Code 1896680

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 4 =