شمالی کوریا کا طاقتور جوہری ہتھیار بنانے کا اعلان

شمالی کوریا نے نئے اور طاقتور جوہری ہتھیار بنانے کا اعلان کر دیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی کوریا نے نئے اور طاقتور جوہری ہتھیار بنانے کا اعلان کر دیا۔ دارالحکومت پیانگ یانگ میں کم جونگ ان کی صدارت میں حکومتی اجلاس ہوا جس میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے نئے اور طاقتور جوہری ہتھیار بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے ان کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر کوئی مثبت ردعمل نہیں دیا جب کہ واشنگٹن کا شمالی کوریا پر پابندیاں لگانا اورجنوبی کوریا کے ساتھ فوجی مشقیں کرنا دہشت گرد اور غنڈہ گردی ہے۔

News Code 1896667

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 2 =