رہبر معظم سے حضرت زینب (س) کی ولادت کی مناسبت سے ہزاروں نرسوں کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے پیغمبر اسلام کی نواسی اور کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ملک بھر کی ہزاروں نرسوں نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے پیغمبر اسلام (ص) کی نواسی اور کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ملک بھر کی ہزاروں نرسوں نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی اسلام اور حسینی مشن کو بچانے کے سلسلے میں قربانیوں پر روشنی ڈالی۔

News Code 1896654

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha