یمنی فوج نے سعودی عرب کا ایک اور جاسوس طیارہ تباہ کردیا

یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ گذشتہ 2 دنوں میں یمنی فورسز نے سعودی عرب کے تین جاسوس طیاروں کو سرنگوں کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ گذشتہ 2 دنوں میں یمنی فورسز نے سعودی عرب کے تین جاسوس طیاروں کو سرنگوں کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فوج نے آج سعودی عرب کے فوجی اتحاد کے ایک جاسوس طیارے کو تباہ کیا ہے جبکہ کل یمنی فوج نے سعودی عرب کے 2 جاسوس طیاروں کو تباہ کیا تھا۔

یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع کا کہنا ہے کہ آج تباہ ہونے والا جاسوس طیارہ سوڈانی فوج کا جو سعودی عرب کے فوجی اتحاد میں شامل ہیں۔

News Code 1896647

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 1 =