صدر حسن روحانی البرز پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ البرز کے دورے پر کرج پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ البرز کے دورے پر کرج پہنچ گئے ہیں۔ صدر روحانی  اس سفر میں ہشتگرد علاقہ میں میٹرو کا افتتاح کریں گے۔ اس سفر میں روڈ و ٹرانسپورٹ اور شہری ترقیات کے وزير اور تہران کے میئر بھی صدر روحانی کی ہمراہی کررہے ہیں۔

News Code 1896630

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 15 =