رہبر معظم انقلاب اسلامی کا آیت اللہ سید حسین شمس کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ سید حسین شمس کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ سید حسین شمس کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحوم آیت اللہ سید حسین شمس کے اہلخانہ، شاگردوں اور ان کے ارادتمندوں کو تعزيت اور تسلیت پیش کی اور مرحوم کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے رحمت، مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی ہے۔

News Code 1896625

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 3 =