ایرانی وزیر خارجہ ماسکو پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف روسی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے ماسکو پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگآر کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ روسی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ ایران ، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں کی کامیابی کے بارے میں بھی روسی حکام سے تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1896598

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 6 =