ایرانی وزیر خارجہ ماسکو روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ماسکو روانہ ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ ماسکو روانہ ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ اس سفر میں روس کے وزیر خارجہ لاوروف اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1896596

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 6 =