جاپان کے سمندر میں کشتی سے 7 انسانی باقیات برآمد

جاپان کے سمندر سے ملنے والی تباہ شدہ کشتی سے 7 انسانی باقیات برآمد ہوئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جاپان کے سمندر سے ملنے والی تباہ شدہ کشتی سے 7 انسانی باقیات برآمد ہوئی ہیں۔ جاپان کے ساڈو جزیرے کے ساحل پر یہ کشتی دریافت ہوئی ہے، تباہ شدہ کشتی کے باہری حصے پر کوریائی زبان کے حروف درج ہیں۔ ملنے والی 7 انسانی باقیات میں سے 5 مردوں کی باقیات ہیں، امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ متاثرہ افراد ایک عرصے سے سمندر میں موجود تھے۔

News Code 1896587

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 1 =