مصر میں ٹریفک کے 2 مختلف واقعات میں 28 افراد ہلاک

مصر میں پیش آنے والے 2 مختلف ٹریفک حادثات میں 28 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے، ہلاک ہونے والوں میں ایشیائی سیاح بھی شامل ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہےکہ مصر میں پیش آنے والے 2 مختلف ٹریفک حادثات میں 28 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے، ہلاک ہونے والوں میں ایشیائی سیاح بھی شامل ہیں۔

اطلاعات کے مطابق شمالی مصر کے شہر پورٹ سعید میں منی بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کےنتیجے میں 22 افراد ہلاک ہو گئے، بس میں زیادہ تر مزدور سوار تھے۔ایک اور ٹریفک حادثے میں ملائیشین سیاح سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔

News Code 1896577

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 3 =