امریکہ میں رواں برس  قتل عام کے 41 واقعات میں 211 افراد ہلاک

امریکہ میں رواں برس میں اجتماعی قتل کے 41 واقعات میں 211 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ کے اعداد و شمار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں رواں برس میں اجتماعی قتل کے 41 واقعات میں 211 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔اجتماعی قتل ایسے قتل کو کہا جاتا ہے جس میں حملہ آور کے علاوہ 4 افراد ہلاک ہوجائيں۔ امریکہ میں رواں برس مئی اور اگست میں فائرنگ کے دو واقعات میں بالترتیب 12 اور 22 افراد مارے گئے تھے۔

News Code 1896575

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 4 =