روس کے صدر 23 جنوری کو فلسطین کا دورہ کریں گے

روس میں فلسطینی سفیر نے اعلان کیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین 23 جنوری کو فلسطین کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس میں فلسطینی سفیرعبدالحفیظ نوفل نے اعلان کیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیرپوتین 23 جنوری کو فلسطین کا دورہ کریں گے۔ فلسطینی سفیر نے کہا کہ روسی صدر اور فلسطینی صدر محمود عباس کی ملاقات بیت لحم میں ہوگی۔ اس سے قبل فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا تھا کہ انھوں نے روسی صدر کو دورہ فلسطین کی دعوت دی ہے۔

News Code 1896554

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 11 =