ایرانی وزير خارجہ نیویارک روانہ ہوں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لئۓ 9 جنوری کو نیویارک روانہ ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لئۓ 9 جنوری کو نیویارک روانہ ہوں گے۔ اطلاعات کے مطابق سکیورٹی کونسل کے موجودہ سربراہ ویٹنام نے کثیر الجہتی کے موضوع پر ایک کانفرنس بلائي میں جس میں ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف بھی شرکت اور خطاب کریں گے۔

News Code 1896553

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 8 =