موغا دیشو میں بم دھماکے میں 90 افراد ہلاک

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں آج صبح ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں 90 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی رشیا ٹو ڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں آج صبح ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں 90 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ موغا دیشو کے میئر نے کہا ہے کہ اس بم دھماکے میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں زیادہ تعداد طلباء کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق صومالیہ میں الشباب دہشت گرد تنظیم دہشت گردانہ واقعات میں ملوث ہے۔

News Code 1896551

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 12 =