نائیجیریا میں داعش نے 11 افراد کے سرکاٹ دیئے

نائجیریا میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے ایک تصویری فائل شائع کی ہے جس میں اس نے کرسمس کے موقع پر 11 عیسائيوں کے سرکاٹنے کی اطلاع دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نائجیریا میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے ایک تصویری فائل شائع کی ہے جس میں اس نے کرسمس کے موقع پر 11 عیسائيوں کے سرکاٹنے کی اطلاع دی ہے۔ داعش دہشت گردوں کا کہنا ہے کہ اس نے یہ اقدام ابوبکربغدادی کی ہلاکت کے انتقام میں انجام دیا ہے۔ ہلاک ہونے والے سبھی افراد مرد ہیں۔ داعش دہشت گردوں نے ان افراد صوبہ بورنو سے اغوا کرنے کے بعد ہلاک کیا ہے۔

News Code 1896544

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 13 =