ایرانی وزیر خارجہ کی کویت کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے الگ الگ ٹیلیفون پر کویت کے وزير اعظم اور وزیر خارجہ سے گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے الگ الگ ٹیلیفون پر کویت کے وزير اعظم شیخ صباح الخالد الصباح  اور وزیر خارجہ شیخ احمد ناصر محمد الصباح  سے گفتگو کی۔ ایرانی وزیر خارجہ نے دونوں رہنماؤں کو نئے عہدوں کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے دو طرفہ، علاقائی اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1896496

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 6 =