بھارت میں اقلیتوں کے تحفظ کا بھانڈا پھوٹ گیا

پاکستان کے صوبہ سندھ کے گورنر عمران اسماعیل نے کہاہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کا خیال رکھا جاتا ہے، جبکہ بھارت میں اقلیتوں کے تحفظ کا بھانڈا پھوٹ چکا ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ سندھ کے گورنر عمران اسماعیل نے کہاہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کا خیال رکھا جاتا ہے، جبکہ بھارت میں اقلیتوں کے تحفظ کا بھانڈا پھوٹ چکا ہے۔ بھارت میں جو کچھ ہورہا ہے دنیا کو اس کےخلاف آوازاٹھانی چاہیے۔ بھارتی ذرائع کے مطابق پر امن مظآہروں پر آر ایس ایس کے دہشت گرد پولیس کی وردیاں پہن کر حملے کررہے ہیں ۔ آر ایس ایس کے دہشت گرد گھروں کے دوروازے توڑ کر عوام کا مال و اسباب اور عزت و حرمت کو لوٹ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آر ایس ایس کے دہشت گردوں کو بھارتی حکومت اور پولیس کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔

News Code 1896480

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =