بریگیڈئیرجنرل کمالی کا مہر خبررساں ایجنسی کا دورہ

بریگیڈئیرجنرل موسی کمالی نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق علمی اور تربیتی  مہارت کے مرکزی ہیڈ کوراٹر کے اعلی مشیر اور ترجمان بریگیڈئیرجنرل موسی کمالی نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔ بریگیڈئیرجنرل موسی کمالی نے اس موقع پر مہر نیوز ایجنسی کے نامہ نگآروں کے سوالات کے جوابات بھی ديئے۔

News Code 1896473

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =