مسقط میں ایران اور عمان کے وزراء خارجہ کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف عمان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف عمان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے باہمی تعلقات ، علاقائی مسائل اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1896437

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 3 =