ہندوستانی وزیر خارجہ کی علی شمخانی سے ملاقات

ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ، علاقائی اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

News Code 1896426

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 3 =