ہندوستانی وزیرخارجہ کی ایرانی صدر سے ملاقات

ہندوستان کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ ہندوستانی وزیر خارجہ نے اس سے قبل ایران کے وزیر خارجہ سے دوطرفہ تعلقات اور بین الاقوامی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

News Code 1896423

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 7 =