مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف صوبہ ادلب میں آپریشن جاری ہے شامی فوج نے گذشتہ تین دنوں میں 33 گاؤں کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج جرجناز سٹی سے 4 کلو میٹر کے فاصلے تک پہنچ گئی ہے جرجناز دہشت گردوں کا اصلی مرکز ہے یہاں القاعدہ کے اہم کمانڈر موجود ہیں۔ادھر شامی فوج نے الصرمان علاقہ میں ترکی کی ایک چیک پوسٹ کو بھی محاصرے میں لےلیا ہے۔

شامی فوج کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف صوبہ ادلب میں آپریشن جاری ہے شامی فوج نے گذشتہ تین دنوں میں 33 گاؤں کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
News Code 1896422
آپ کا تبصرہ