مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے ایران ، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں سے خائف اور پریشان ہیں۔ جنرل موسوی نے کہا کہ بحری مشقوں سے ثابت ہوگیا ہے کہ امن و سلامتی کے خواہاں ممالک خطے کے امن اور سلامتی کے لئے سنجیدہ ہیں۔ انھوں نے کہا کہ خطے میں بد امنی پھیلانے والے ممالک کو مشترکہ بحری مشقوں سے سبق سیکھ لینا چاہیے۔

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے ایران ، روس اور چین کی مشرتکہ بحری مشقوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن ایران، روس اور چین کی مشترکہ فوجی مشقوں سے خائف اور پریشان ہیں۔
News Code 1896412
آپ کا تبصرہ