ہم چین کے ساتھ تعلقات کو قربان نہیں کریں گے

روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم امریکہ کے ساتھ مذاکرات ميں چین کے ساتھ تعلقات کو قربان نہیں کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایٹارٹاس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف  نے کہا ہے کہ ہم امریکہ کے ساتھ مذاکرات ميں چین کے ساتھ تعلقات کو قربان نہیں کریں گے۔ لاوروف نے کہا کہ امریکہ اختلاف ڈالنے کی پالیسی پر گامزن ہے ۔ امریکہ کا مقصد روس اور چین کے تعلقات کو خراب کرنا ہے لیکن روس کبھی بھی چین کے ساتھ تعلقات کو امریکی مرضی پر قربان نہیں کرےگا۔ لاورف نے کہا کہ باہمی تعلقات مثبت طریقوں سے درست ہیں لاوروف نے کہا کہ امریکہ سوچ منفی ہے۔

News Code 1896402

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 1 =