اسلامی تعاون تنظیم کی برازیل کے اقدام کی مذمت

اسلامی تعاون تنظیم نے ایک بیان میں بیت المقدس کے بارے میں برازیل کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم نے ایک بیان میں بیت المقدس کے بارے میں برازیل کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم نے بیت المقدس ميں برازيل کی طرف سے تجارتی مرکز قائم کرنے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ برازیل کا یہ اقدام بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم نے برازیل کے اس اقدام پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

News Code 1896390

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 6 =