مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج نے شام کے شمال مغرب میں دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شام کے صوبہ ادلب میں شام فوج نے ایک آپریشن کے دوران 38 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ شامی ذرائع کے مطابق شامی فوج نے دہشت گردوں کے قبضہ سے تل الشیخ علاقہ کو آزاد کرالیا ہے۔

شامی ذرائع کے مطابق شامی فوج نے شام کے شمال مغرب میں دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News Code 1896354
آپ کا تبصرہ