جاپان کے وزیر اعظم کی طرف سے ایرانی صدر کا شاندار استقبال

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جاپان پانچ گئے ہیں جہاں جاپان کے وزیر اعظم شینزوآبے نے ان کا شاندار اور والہانہ استقبال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جاپان پانچ گئے ہیں جہاں جاپان کے وزیر اعظم شینزوآبے نے ان کا شاندار اور والہانہ استقبال کیا ہے۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے پیش کئے گئے اور گراؤنڈ میں موجود گارڈز نے دونوں رہنماؤں کو سلامی پیش کی۔ اس کے بعد دونوں ممالک کے رہنماؤں نے مشترکہ اجلاس میں شرکت کی ، روحانی اور شینزوآبے خصوصی ملاقات بھی کریں گے۔ جاپان کے وزير اعظم آج رات ایرانی صدر کے اعزآز میں عشائیہ بھی دیں گے۔

News Code 1896343

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha