امریکی وزير خارجہ پمپئو دنیا کے کسی وزیر خارجہ کے ہم پلہ نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کی معاندانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وزير خارجہ پمپئو اپنی گھٹیا حرکتوں کی بنا پر دنیا کے کسی بھی وزیر خارجہ کے ہم پلہ نہیں ہوسکتے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے ایران کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کی معاندانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وزير خارجہ پمپئو اپنی گھٹیا حرکتوں کی بنا پر دنیا کے کسی بھی وزیر خارجہ کے ہم پلہ نہیں ہوسکتے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پمپئو کے پاس سفارتی تجربہ نہیں بلکہ اس کے پاس امریکی خفیہ تنظیم  " سی آئی اے"  جیسی جہنمی تنظیم کا تجربہ ہے اور پمپئو کے پاس کوئی سیاسی اور سفارتی آداب نہیں۔

News Code 1896341

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =