آسٹریلیا کے کئی شہر شدید گرمی کی لپیٹ میں

آسٹریلیا کے کئی شہر شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں ، گزشتہ روز 40 ڈگری سے زائد درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا جس نے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئےہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آسٹریلیا کے کئی شہر شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں ، گزشتہ روز 40 ڈگری سے زائد درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا جس نے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئےہیں۔ حکام نے شہریوں کو گرمی کی لہر سے بچنے کے لیے حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ اس سے قبل 2013 میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 40.3 ریکارڈ کیا گیا تھا۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین نے ملک بھر میں گرمی کی شدت بڑھنے اور ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

News Code 1896314

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha