ملائشیا میں ایران اور ترکی کے صدور کی ملاقات

ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں اسلامی اجلاس کے ضمن ميں ایرانی صدر حسن روحانی اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں اسلامی اجلاس کے ضمن ميں ایرانی صدر حسن روحانی اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

News Code 1896311

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 5 =