عراق کے صوبہ دیالی اور بغداد میں داعش کے دو حملے ناکام

عراقی فورسز نے دیالی اور بغداد میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے دو حملوں کو ناکام بنادیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے دیالی اور بغداد میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے دو حملوں کو ناکام بنادیا ہے۔ عراق کے صوبہ دیلی کی سکیورٹی کمیٹی کے سربراہ صادق الحسینی نے کہا کہ کہ عراقی فورسز نے حوض الثلاب کے علاقہ میں داعش کے حملے کو ناکام بنادیا۔ ادھر عراقی فورسز نے دعوی کیا ہے کہ انھوں نے بغداد کے اطراف میں بھی داعش کے ایک اور حملے کو ناکام بنادیا ہے۔

News Code 1896273

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 4 =