مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹوڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان نے دنیا تیزترین کروزمیزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔ یہ میزائل ہندوستان اور روس کے باہمی تعاون سے بنایا گیا ہے۔ یہ میزائل 500 کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے اور اسے زمین ، ہوا اور دریا سے فائر کیا جاسکتا ہے۔

ہندوستان نے دنیا تیزترین کروزمیزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔
News Code 1896272
آپ کا تبصرہ