کربلا کے پولیس سربراہ کو برطرف کردیا گیا

عراق کی وزارت داخلہ نے کربلا کے پولیس سربراہ کو عہدے سے برطرف کردیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی وزارت داخلہ نے کربلا کے پولیس سربراہ کو عہدے سے برطرف کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق حسینی انجمنوں میں آگ لگنے کے واقعہ کے بعد یہ اقدام اٹھیا گیا ہے۔ عراقی وزارت داخلہ نے صباح المسعودی کو کربلا پولیس کان یا سربراہ مقرر کردیا ہے۔

News Code 1896254

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 11 =