بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاکستانی طالب علم جاں بحق

بھارتی فوج نے ایل او سی پر شہر آبادی پر گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں وادی لیپا میں ایک طالب علم جاں بحق ہوگیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی فوج نے ایل او سی پر شہر آبادی پر گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں  وادی لیپا میں ایک طالب علم جاں بحق ہوگیا۔ بھارتی فوج نے ہٹیاں بالا کی وادی لیپا کے سرحدی آبادی پرجارحیت اور اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولہ باری کی جس کے نتیجے میں ایک طالب علم جاں بحق جب کہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ایس ایچ او لیپا اصغرعباسی کے مطابق واقعہ کے بعد لیپا میں ایل اوسی کے قریب اسکول اوربازارحفاظتی نقطہ نظرکے تحت بند کردیئے گئے ہیں جبکہ ایل او سی پر وقفہ وقفہ سے بھارتی فوج کی فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

News Code 1896236

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 1 =