عمران خان ایک روزہ دورے پر بحرین روانہ ہوگئے

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر بحرین روانہ ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر بحرین روانہ ہوگئے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور معاون خصوصی زلفی بخاری بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم عمران خان بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ کی دعوت پر دورہ کررہے ہیں۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا دورہ بحرین تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ میں اضافے کا باعث بنے گا۔

News Code 1896230

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 4 =