امریکی وزیر دفاع کی چین اور روس پر شدید تنقید

امریکی وزیر دفاع نے چین اور روس پر شدید تنقید رکتے ہوئے کہا ہے کہ روس اور چین ہماری پہلی اور دوسری ترجیحات ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے چائنا مارننگ پوسٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے چین اور روس پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس اور چین ہماری پہلی اور دوسری ترجیحات ہیں۔ امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ روس اور چین اپنی افواج کو جدید ترین ہتھیاروں سے لیس کرنے کی تلاش و کوشش میں مصروف ہیں۔ اور وہ کمزور ممالک کی حاکیمت کو نقض کررہے ہیں اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا ارتکاب کررہے ہیں۔ امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ چین پہلے اور روس دوسرے نمبر پر امریکہ کے زیر نظر ہیں۔

News Code 1896194

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 6 =