پاکستان فوج کے سربراہ ابوظہبی کے امیر سے ملاقات

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ امارات کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ابوظہبی کے امیر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ امارات کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ابوظہبی کے امیر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی۔ جس میں علاقائی سکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ابوظہبی پہنچے جہاں انہوں ابوظہبی کے امیرشیخ محمد بن زیدالنہیان اور متحدہ عرب امارات آرمڈ فورسزکے ڈپٹی سپریم کمانڈر سے ملاقات کی۔

News Code 1896190

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 0 =