بھارتی وزیر اعظم مودی  منہ کے بل گرگئے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی گنگا گھاٹ پرسیاسی مصروفیات کے دوران سیڑھیاں چڑھتے ہوئے منہ کے بل گرگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اے این آئی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی گنگا گھاٹ پرسیاسی مصروفیات کے دوران سیڑھیاں چڑھتے ہوئے منہ کے بل گرگئے۔ اطلاعات کے مطابق مودی گنگا گھاٹ پرسیاسی مصروفیات کے دوران سیڑھیاں چڑھنے لگے تھے کہ اچانک لڑکھڑاتے ہوئے منہ کے بل گرگئے ۔اس اچانک افتاد پر سکیورٹی اہلکار بھی گھبرا گئے تاہم وہ فورا لپکے اور مودی کو سہارا دے کر اٹھالیا۔ رپورٹ کے مطابق مودی کوکوئی زخم نہیں آیاہے۔

News Code 1896185

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 10 =