ایرانی وزیر خارجہ قطر روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف قطر کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف قطر کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ دوحہ فورم  میں شرکت اور خطاب کریں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ اس سفر میں قطر کے اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1896177

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 0 =